Urdu Heart Broken Lines…
کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے
کبھی کبھی انسان تھک جاتا ہے نا دوسرے کو یقین دلا دلا کر کہ وہ ہمارے لیے کتنا اہم ہے
ہمارے دل میں اس کے لئے کتنی محبت کتنا خلوص ہے اور اس کے جواب میں وہ ہمیں دھتکار رہا ہوتا ہے
ہماری insult کرتا ہے انسان تھک جاتا نا بلکل دل کرتا کہیں بہت دور چلے جائیں جہاں اس انسان کی پرچھائی بھی نظر نا آئیں
کتنے مجبور ہو جاتے نا ہم کبھی لگتا ہم اس سے دور کیسے جا سکتے ہیں ہماری تو سانس بھی نہیں آۓ گی ان کے بغیر
کتنا مجبور کر دیتے وہ ہمیں عجیب سی نفرت ہونے لگتی خود سے۔
میرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے
Read More from this Site: